Results 1 to 2 of 2

Thread: ملتا جُلتا تھا Ø+ال میر Ú©Û’ ساتھ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ملتا جُلتا تھا Ø+ال میر Ú©Û’ ساتھ

    ملتا جُلتا تھا Ø+ال میر Ú©Û’ ساتھ
    میں بھی زندہ رہا ضمیر کے ساتھ

    ایک نمرود کی خدائی میں
    زندگی تھی عجب فقیر کے ساتھ

    آنکھ مظلوم کی خدا کی طرف
    ظلم اک ظلمتِ کثیر کے ساتھ

    جرم ہے اب مری Ù…Ø+بت بھی
    اپنے اس قادر و قدیر کے ساتھ

    اس نے تنہا کبھی نہیں چھوڑا
    وہ بھی زنداں میں ہے اسیر کے ساتھ

    کس میں طاقت وفا کرے ایسی
    اپنے بھیجے ہوئے سفیر کے ساتھ

    سلسلہ وار ہے وہی چہرہ
    عالم اصغر و کبیر کے ساتھ

    آنے والا ہے اب Ø+ساب کا دن
    ہونے والا ہے کچھ شریر کے ساتھ

    تیرے پیچھے ہے جو قضا Ú©ÛŒ طرØ+
    کب تلک جنگ ایسے تیر کے ساتھ

    شب دعاؤں میں تر بتر میری
    صبØ+ اک خوابِ دل پذیر Ú©Û’ ساتھ

    اہلِ دل کیوں نہ مانتے آخر
    Ø+رف روشن تھا اس Ø+قیر Ú©Û’ ساتھ



    2gvsho3 - ملتا جُلتا تھا Ø+ال میر Ú©Û’ ساتھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملتا جُلتا تھا Ø+ال میر Ú©Û’ ساتھ

    2gvsho3 - ملتا جُلتا تھا Ø+ال میر Ú©Û’ ساتھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •